تازہ ترینفیچرڈ

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سب ایک ہوجائیں. محمدعلی

سینئر صحافی محمد علی نے کہا ہے اب بھی وقت ہے کہ ایسے اقدامات کر لئے جائیں کہ دوبارہ ایسی صورتحال نہ ہو جیسا کہ اب ہوئی ہے ۔۔ سیلاب سے متاثرہ افراد کی بے بسی دیکھی نہیں جاتی
انہوں نے ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے حسب توفیق سب اپنا کردار ادا کریں سب ایک ہوجائیں. ختم کریں سب سیاسی جھگڑے اور کسی بھی قسم کی تفرقہ بازی .
انہوں نے کہا متاثرین ہماری جانب دیکھ رہے ہیں۔لوگ گھرسے بے گھر ہو گئے ان پر بے سروسامانی
کا سماں ہے . ضرروری نہیں‌کہ ہم پر ایسے حالات آئیں تو ہمیں کسی کے دکھ کا پتا چلے . یہ ہم سب کامعاملہ ہے جس کو ہم سب نے مل کر ہی دیکھنا ہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex