پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ کا عمران کو آج صبح 11 بجے تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حکم

سپریم کورٹ کی جانب سے حکم جاری کیا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان آج صبح 11 بجے تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں۔

گزشتہ روز سپریم کورٹ عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیا اور عمران خان کو پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے آج اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنےکا حکم دیا تھا۔
گزشتہ روز دوران سماعت فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عمران خان اس وقت سپریم کورٹ کی تحویل میں ہیں، عمران خان پولیس لائنزگیسٹ ہاؤس میں رہیں گے،سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان نے رات پولیس لائنزگیسٹ ہاؤس میں ہی گزاری۔
سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کو آج 11 بجے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کی ہدایت کی گئی ہے۔
واضع رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔جس کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانو نی قرار دیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex