پاکستان

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب اورکے پی میں انتخابات ملتوی کرنےکے خلاف درخواست پر سماعت جاری ہے۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔

گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے تھے کہ ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نےکہا کہ سادہ سا سوال ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ آگے کرسکتا ہے یا نہیں، اگر الیکشن کمیشن کا اختیار ہوا تو بات ختم ہوجائےگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex