پاکستان

سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ

کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد، کھجوریں خادم حرمین الشریفین کی ہدایات پر فراہم کی جا رہی ہیں

اسلام آباد( آن لائن )سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ،سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا.

تقریب میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کیں۔

یہ 100 ٹن کھجوریں سالانہ روایات کے طور پر سعودی عرب کی جانب سے ہیں۔ کھجوریں خادم حرمین الشریفین کی ہدایات پر فراہم کی جا رہی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex