پاکستان

خیبر پختونخوا:زلزلے سے حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور47 زخمی ہو گئ

پشاور:خیبر پختونخوا میں زلزلے سے حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور47 زخمی ہو گئ،زخمیوں میں 21 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں۔

پی ڈی ایم اے کا کہناہے کہ زلزلے سے چھتیں ، دیواریں اور گھر گرنے کے واقعات پیش آئے ،مختلف اضلاع میں 20 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔

گزشتہ رات صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے ،خیبر پختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبہ میں 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے جن میں 5 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں جبکہ مختلف حادثات میں 47 افراد زخمی ہوئے ہیں، صوبے بھر میں 20 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex