پاکستانتازہ ترین

بہو کا قتل، صحافی ایاز امیر عدالت میں پیش

صحافی اور کالم نگار ایاز امیر کو کینیڈین نژاد بہو سارہ کے قتل کیس میں تحقیات کے لیے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ایاز امیر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ سول جج زاہد ترمزی کی عدالت میں پیش کیا گیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ کے قتل کیس میں 302 کے ساتھ دفعہ 109 بھی شامل کی گئی ہے اور ایاز امیر اور انکی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔ب پولیس نے مرکزی ملزم کے والدین ایاز امیر، ان کی اہلیہ ، ملزم کے چچا اور چچی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا بھی کررکھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex