سیاست

ایک ذہنی مریض پورے ملک میں آگ لگانا چاہتا ہے،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمیٰ کے ایک فرد کا فیصلہ ہے ۔

سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار ٹوٹنے پر ردعمل دیتے ہوئے( ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 ججز سے شروع ہونے والا معاملہ 3 ججز پر پہنچ گیا، جسٹس اعجازالاحسن کیس کی سماعت کا حصہ نہیں تھے۔ ترازو کےپلڑے برابر نظر آنے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک ذہنی مریض پورے ملک میں آگ لگانا چاہتا ہے۔ عمران خان لاشیں بچھانا اور ملک میں فسا د چاہتے ہیں۔ انہوں نے زکوٰۃ کے پیسے ہاؤسنگ سکیموں اور سیاست میں استعمال کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex