پاکستانتازہ ترین

ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا

امریکا میں پاکستانی سفیر کے سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا.شاہ محمود قریشی کو یکم نومبر کو 12 بجے ایف آئی اے ہیڈ کواٹرز طلب کیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کو سائفر آڈیو سے متعلق جاری انکوائری میں طلب کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex