پاکستانتازہ ترین

اختر خان کااستحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہونے کا فیصلہ

سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی پی پی کی قیادت کے ہمایوں اختر خان کے ساتھ معاملات طے پا چکے ہیں، جس کے بعد سابق وفاقی وزیر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا اور ہمایوں اخترآج پریس کانفرنس میں آئی پی پی میں شامل ہونے کا باضابطہ طور پر اعلان کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex