پاکستانتازہ ترین

اگر مجھے ڈیل کے تحت بنی گالہ بھیجا گیا ہے تو کینسل کر دیں ، بشریٰ بی بی

سابق وزیرِ اعظم و بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ اگر مجھے ڈیل کے تحت بنی گالہ بھیجا گیا ہے تو کینسل کر دیں ، جیل میں رکھ لیں۔

بشریٰ بی بی نے گزشتہ روز کمرۂ عدالت میں پہلی بار صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ میں خود گرفتاری کے لیے جیل آئی۔

انہوں نے کہا کہ میرے گھر کو سب جیل بنا دیا گیا، وہ کوئی ہوٹل تو نہیں، اگر مجھے ڈیل کے تحت بنی گالہ بھیجا گیا ہے تو اسے کینسل کر دیں، مجھے جیل میں رکھ لیں۔

بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات کے لیے ان کی طرف بہت سے لوگ بھیجے گئے، زندگی میں کبھی غلط کام نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex