بین الاقوامیپاکستان

کابل میں دھماکا ، 2 افراد زندگی سے محروم،3 زخمی

کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زندگی سے محروم ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے

دھماکا اس وقت ہوا جب طالبان امریکی فوجی انخلا کا پہلا سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے تھے۔محکمہ سیکیورٹی کے مطابق دھماکا سرکوتل خیر خانه کے علاقے میں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex