پاکستانتازہ ترین

8فروری بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8فروری بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ 8فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات ہوں گے،8فروری بروز جمعرات کو عام تعطیل ہو گی،الیکشن کمیشن نے 8فروری کو عام تعطیل کی منظوری دیدی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پولنگ ڈے پر عام تعطیل ووٹر کی آسانی کیلئے دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے