پاکستانتازہ ترینفیچرڈ

4 ہزار 732 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل، وزیراعظم کی ایف بی آر کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے 4 ہزار 732 ارب روپے کےٹیکس محاصل کا ہدف حاصل کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیکس ہدف گزشتہ سال کی نسبت 18 فیصد زیادہ ہے، ٹیکس اہداف اس بات کا ثبوت ہے کہ معیشت مضبوط بنیادوں پر استوار ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ 18 فیصد اضافے کے ساتھ پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ ایکسپورٹ کا ہدف اس سال حاصل ہوگیا، اگر سروس سیکٹر کو شامل کریں تو یہ 31 ارب ڈالر سے زیادہ کی ایکسپورٹ ہیں، آئندہ سالوں میں پاکستان کا ایکسپورٹر پاکستان کے معاشی استحکام کا اہم ستون ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: