پاکستانتازہ ترین

مہنگائی کا بھر پور وار، پٹرول پھر مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا,وزارت خزانہ کا پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتیں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا .

, پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان, پیٹرول کی قیمت 159 روپے 86 پیسے مقررہوئی . ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی لیٹراضافہ ہوا ہے .
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 154 روپے 15 پیسے مقرر کی گئی ہے .، مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافے کردیا گیا, مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت126 روپے 56 پیسے مقرر کی گئی .

،لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں9 روپے بھی 43 پیسے اضافے کر دیا گیا, لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 123 روپے 97 پیسے مقرر کی گئی ہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: