تازہ ترین

عمران خان کی ہائیکورٹ روانگی کے وقت کارکن ہمراہ ہوں گے

چیئرمین تحریک انصا ف عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کافیصلہ کیا ہے جس کے پیش نظر کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع پی ٹی آئی سے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان دو بجے کے بعد عدالت میں حفاظتی ضمانت کیلئے پیش ہوں گے ، عمران خان کی روانگی سے پہلے کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی کال دیدی گئی ہے ، کارکن عمران خان کی روانگی کے وقت ہمراہ ہوں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button