تازہ ترین

عمران خان کا اآج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج 2 بجےلاہور ہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان آج دوپہر 2 بجے حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پیش ہوں گے۔تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چودھری نے عمران خان کے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئےبتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی 2 بجے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button