پاکستان
عمران خان نے وارنٹ منسوخی کی درخواست دائر کردی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست دائر کردی ۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس میں عمران خان کی جانب سے وارنٹ منسوخی درخواست دائرکردی گئی۔