تازہ ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور: پاکستان کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں۔

شوکت ترین کی والدہ کی نمازِ جنازہ کل صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

سابق وزیر خزانہ کی والدہ کے انتقال پر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button