تازہ ترین
پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراﺅ سے پولیس اہلکار زخمی

زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراﺅ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس زمان پارک پہنچ چکی ہے، پولیس نے دیوارمزاحمت بننے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو پیچھے دھکیل دیا،پولیس کی پیش قدمی جاری ہے،پولیس کی جانب سے کارکنوںپر واٹر کینن کا استعمال کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی کے ڈنڈابردار اور غلیل سے لیس کارکنوں کے پتھراﺅ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔