پاکستان

امجد مجید اولکھ کو بطور ڈی جی نیب لاہورلگانے کا فیصلہ

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) نے امجد مجید اولکھ کو ڈی جی نیب لاہور نامزد کردیا۔

امجد مجید اولکھ کی بطور ڈی جی نیب لاہور نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔گریڈ 20 کے افسر امجد مجید اولکھ کو فوری ڈی جی نیب لاہور کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button