تازہ ترین

لاہور:پی ٹی آئی کے کارکنوں کو حراست میں لینا شروع کر دیا

پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو حراست میں لینا شروع کر دیا۔

پولیس کی جانب سے زمان پارک کینال روڈ سے پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لیا جا رہا ہے۔پولیس کی جانب سے زمان پارک کے قریب واٹرکینن اور بھاری نفری پہنچادی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button