شوبز

اداکارہ اُشنا شاہ اور معروف گولفر حمزہ امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

اداکارہ اُشنا شاہ اور معروف گولفر حمزہ امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، تقریب میں اداکارہ نے رقص بھی کیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اُشنا نے شادی کی تقریب کے لیے لال رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جبکہ ان کے شوہر نے سفید رنگ کی شیروانی زیب تن کی۔

تقریب میں قریبی دوستوں سمیت شوبز انڈسٹری کے ستاروں نے بھی شرکت کی.انہوں نے اپنی شادی کی ویڈیو شئیر کی ہے.جس میں وہ دولہا کے ساتھ رقص کر رہی ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button