شوبز
نصیرآباد: معروف لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے

نصیرآباد: معروف لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے۔
واسو خان سانس کی بیماری میں مبتلا تھے اور گزشتہ شب سکھرکے نجی اسپتال میں دم توڑ گئے۔واسو خان کی نمازجنازہ اور تدفین گوٹھ رستم گاجانی میں کی جائے گی۔
گلوکار واسو خان نے معروف سنگر شہزاد رائے کے ساتھ بھی گانے گائے جن میں واجہ، بائے بائے اور مشہور گانا اپنے الو شامل ہیں۔