پاکستان
عمران خان آج دوپہر 2 بجے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوں گے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج دوپہر 2 بجے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوں گے ۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سکیورٹی حصار میں ویل چیئر پر عدالت پیش ہوں گے ،جیمرز گاڑی، ریسکیو کی گاڑیاں اور ڈاکٹرز کی ٹیم بھی ہمراہ ہو گی ،پی ٹی آئی رہنماﺅں اور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی ہمراہ ہو گی۔