پاکستان

عمران خان اور شیخ رشید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سابق وزیراعظم عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے شیخ رشید کی خیریت دریافت کی اور حوصلے و جرات مندی کو سراہا. عمران خان سے ملاقات کے لیے شیخ رشید کل زمان پارک پہنچیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button