شوبز

راکھی ساونت نے بالی وڈ اداکارہ شیرلن چوپڑا سے معافی مانگ لی

راکھی ساونت نے بالی وڈ اداکارہ شیرلن چوپڑا کو بہن کہتے ہوئے ان سے معافی مانگ لی ۔

راکھی اور شیرلن چوپڑا کی ویڈیوز بھارتی میڈیا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جارہی ہیں جس میں راکھی کا کہنا ہے جو کچھ شیرلن اور میرے درمیان ہوا اس پر میں ان سے معافی مانگتی ہوں۔

دوسری جانب ایک ویڈیو میں شیرلن کا کہنا تھا کہ میں راکھی سے کہتی ہوں عادل ٹھگ کیلئے جتنا پیار ان کے دل میں ہے وہ خود پر نچھاور کریں اور عادل کو لات ماردیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button