جرم کہانی

خانپور: تیز رفتار ٹرالر نے سکول سے واپس گھر جاتے 5 ننھے طلبا کو کچل ڈالا

خانپور کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے سکول سے واپس گھر جاتے 5 ننھے طلبا کو کچل ڈالا،بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

خوفناک حادثہ سردار گڑھ کے قریب پیش آیا جہاں 5 ننھے طلبا سکول سے گھر واپس جاتے ہوئے تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آ گئے،شدید زخمی بچوں نے تڑپ تڑپ کر جانیں دیدیں۔ بچوں کی عمریں 5 سے 8 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں۔

ننھے طلبا کو خون میں لت پت دیکھ کر ہر آنکھ غم سے اشکبار ہو گئی، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button