تازہ ترین

ساڑھے 4 سال خیبرپختونخوا میں رہا، بہت اچھا وقت گزرا،سابق آئی جی خیبر پختوانخوا

سابق آئی جی خیبر پختوانخوا معظم جاہ نے کہا ہے کہ ساڑھے 4 سال خیبرپختونخوا میں رہا، بہت اچھا وقت گزرا۔

سابق آئی جی خیبر پختوانخوا معظم جاہ کا کہنا تھا کہ کسی وجہ سے نہیں، طریقہ کار کے تحت میرا تبادلہ کیا گیا۔ 2018 میں الیکشن کے دوران بھی کوئٹہ سے تبادلہ ہوا۔ نگراں حکومت کیلئے سیٹ اپ تبدیل ہونا لازمی ہے۔

معظم جاہ انصاری نے 2021 میں آئی جی پولیس خیبر پختوانخوا کا چارج سنبھالا تھا، وفاقی حکومت نے کچھ روز قبل ہی آئی جی خیبرپختونخوا کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button