پاکستانکھیل

ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی: کپتان محمد رضوان

ملتان(او این آئی )ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی ہے۔
پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ملتان سلطانز نے جو اعتماد کیا کوشش کروں گا اس پر پورا اتروں۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی پی ایس ایل ایڈیشن میں مجھے میچز نہیں ملے جس کا بڑا نقصان ہوا ہے۔محمد رضوان کا کہنا ہے کہ یہ پارٹ آف گیم ہے کسی کو ذمے دار قرار نہیں دوں گا۔ پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری سے ملتان میں ہو گا، جس میں ملتان سلطانز اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندر آمنے سامنے ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button