کاروبار

بجلی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل

ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی ۔

این ٹی ڈی سی حکام کاکہناہے کہ ایران سے گوادر تک 29 کلومیٹرٹرانسمیشن لائن کی ٹیسٹنگ کرلی گئی ،ایران سے گوادر کیلئے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی فراہمی چند دن میں شروع ہو گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button