پاکستان

فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے،میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی ہے۔

پولیس کے مطابق سابق رکن اسمبلی فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرفتاری کے وقت فواد چوہدری نشے کی حالت میں تھے۔

پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button