پاکستانکھیل

شاہین شاہ آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولر شاہین شاہ آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی تقریب نکاح کا اہتمام مسجد میں ہوا۔ تقریب نکاح میں اہل خانہ قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔شاہین شاہ آفریدی کی منگنی 2 سال قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کے ساتھ ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button