
وزیراعظم شہباز شریف نے 1100 میگا واٹ بجلی کے منصوبے کے تھری کا افتتاح کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کینپ میں 1100 میگا واٹ کے جوہری توانائی منصوبے کے تھری کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر توانائی خرم دستگیر خان اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے۔نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری سے بجلی کی پروڈکشن 2200 میگا واٹ تک پہنچ جائے گی، کینپ تھری سے 12 روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی بنائی جا رہی ہے۔کے تھری بجلی گھر منصوبے سے سستی بجلی بنائی جا رہی ہے