بین الاقوامیتازہ ترینشوبز

شاہ رخ کی چھوٹے سردار سے ملاقات ،تصویر وائرل

1998 میں بنائی گئی بالی ووڈ کی مقبول ترین فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں چھوٹے سردار کا کردار نبھانے والے اداکار پرزان دستور نے شاہ رخ خان سے ملاقات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
پرزان کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری تصاویر میں شاہ رخ خان سیاہ شرٹ اور سیاہ کوٹ پہنے ہوئے ہیں جب کہ پرزان نے سیاہ کوٹ کے ساتھ مہرون رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے۔پرزان نے کیپشن میں لکھا کہ پرزان کی پٹھان سے ملاقات۔


خیال رہےپرزان اب شادی شدہ ہیں جو اپنی اہلیہ کے ہمراہ اکثر تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button