پاکستانتازہ ترینسیاست

آصف زرداری نےعمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کے الزام میں چیئر مین آٹی آئی عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا قانو نی نو ٹس بھجوایادیا گیا ہےجس میں ان سے 14 دن میں غیرمشروط معافی مانگنے کا کہا گیا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے قانون نوٹس فاروق ایچ نائیک نے بھیجا جس میں کہا گیا ہے۔

میڈیا کے مطابق 27 جنوری کو عمران خان نے قومی میڈیا پر خطاب میں سابق صدر آصف زرداری پر الزام لگایا کہ انہیں آصف زرداری کی جانب سے جان کا خطرہ ہے، انہوں نے عمران خان کے قتل کا منصوبہ بنایا ہے۔
قانون نوٹس میں کہا گیا ہےکہ کیا عمران خان کے پاس ٹھوس ثبوت ہیں؟ یہ سراسر الزام اور بہتان ہے، لہٰذا عمران خان عدالت کو اس پر واضح مؤقف دیں اور ثبوت سامنے لائے جائیں۔نوٹس میں مزید کہا گیا ہےکہ عمران خان کی جانب سے معافی نہ مانگنےکی صورت میں شہرت کوپہنچنے والے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button