پاکستانتازہ ترینسیاست

22 کروڑعوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے:عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے عمران خان نے کہا کہ 22 کروڑ عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی۔
ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری تحریک انصاف کے ہراول دستے کے کارکن ہیں۔فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔
وا ضع رہےکہ فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ گزشتہ رات تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے، ان پر مقدمہ سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن میں تحریر ہے کہ فواد چوہدری نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن کی حیثیت ایک منشی کی ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button