پاکستان

فواد چوہدری کوعدالت پیش کیاگیا وکلانے پُرجوش استقبال کیا

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کوراہداری ریمانڈ کیلئے ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیاگیا،پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔

فوادچودھری کو پولیس ، سی آئی اے ، سی ٹی ڈی کے حصار میں کینٹ کچہری پہنچایاگیا،فواد چودھری کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیاگیا، وہاں موجود پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button