بین الاقوامیتازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

بھارتی شخص نےتاج محل بنا کرسب کوحیران کر دیا

بھارت میں ایک شخص نے’ تاج محل‘ کے حروف سے تاج محل بنا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔
میڈیا کے مطابق انسٹاگرام پر ایک فنکار کی تاج محل بنانے کی ڈرائنگ ویڈیو شیئر کی گئی۔جسے صارفین کی طرف سے خوب پسند کیا جا رہا ہےویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان آرٹسٹ انگریزی میں لکھے تاج محل کے حروف جوڑ کر تاج محل کی ڈرائنگ بنا دیتا ہے۔
اس نوجوان کی صلاحیت دیکھنے والے اس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔


دنیا باصلاحیت لوگوں سے بھری پڑی ہے اور انٹرنیٹ ایسے لوگوں کو سامنے لانے میں بہت مدد فراہم کر رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button