پاکستان
اسلام آباد: فواد چوہدری کو طبی معائنے کے بعد پولیس ساتھ لے کر روانہ

لاہور کے سروسز اسپتال میں فواد چوہدری کا میڈیکل کیا گیا جس میں ان کے بیس لائن ٹیسٹ مکمل کر لیے گئے جب کہ سی بی سی ٹیسٹ ان کے خون کے نمونے بھی لیے گئے۔
اسپتال میں فواد چوہدری کی ای سی جی کی گئی تو ٹھیک آئی جب کہ ان کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول بھی ٹھیک ہے۔