بین الاقوامیتازہ ترین

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے دو روز میں 18 افراد قتل

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلسل دوسرے روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 7 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ کیلی فورنیا کے شہر ہاف مون بے میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے اپنے سابق ساتھی ورکرز کو نشانہ بنایا جس میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیاکہنا ہےکہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والوںمیں چینی امریکی فارم ورکرز شامل ہیں جب کہ پولیس نے واقعے میں ملوث 67 ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جو چینی باشندہ بتایا جارہا ہے
ا
س سے قبل گزشتہ روز بھی کیلی فورنیا میں فائرنگ کا ایک واقعہ اس وقت پیش آیاجس میں 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button