پاکستانتازہ ترینصحت

ملک بھر میں کورونا وائرس کے3کیس رپورٹ،11مریضوں کی حالت تشویشناک

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے3کیس رپورٹ ہوئینیز 11مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ منگل کو قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار209کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے3ٹیسٹ مثبت آئے اور اس دوران کورونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 0.09 فیصد رہی۔ اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 11مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button