پاکستانتازہ ترینسیاست

آئندہ نوازشر یف وزارت عظمیٰ کےامیدواریاجسےوہ چاہیں گے:رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف خود یاجسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا۔

میڈیا کے مطابق ایک بیان میںوفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ کل الیکشن کرالیں لیکن عمران خان نتائج تسلیم نہیں کرےگا، عمران خان کہتا ہے مجھے اقتدارنہ ملے توپاکستان پر ایٹم بم گرادو، اگر یہ اقتدار میں آ گیا تو ملک کا بھٹہ بٹھا دے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button