
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ہارون رشید کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔
وا ضع رہے کہ شاہد آفریدی نے اپنی ذاتی مصروفیات کی بنا پر پاک نیوزلینڈ سریز کےبعد چیف سلیکٹر قومی ٹیم کا عہد ہ چھوڑ دیا تھا ۔
جس کے باعث چیف سلیکٹر کا عہدہ خا لی تھا تا ہم اب چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ہارون رشید کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے