پاکستانتازہ ترینشوبز

کیرئیرکےعروج پراپنےکردارکےحوالےسےغرورتھا:رابی پیرزادہ

پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تکبر و غرور کو اپنے زوال اور زندگی بدلنے کی وجہ قرار دے دیا۔رابی پیرزادہ نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں اپنے موسیقی کے کیرئیر کے عروج پر اپنے کردار کے حوالے سے غرور تھا کہ کوئی ان کے کردار پر انگلی نہیں اُٹھا سکتا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسی وجہ سے انہیں شوبز انڈسٹری کی بہت سی اداکارائیں خاص طور سے مہوش حیات، نیلم منیر ، وینا ملک بہت بُری اور اپنے سے کم تر لگتی تھیں، یہ ہی وجہ ہے کہ ماضی میں ان کے لئے بہت سخت الفاظ بھی استعمال کئے۔تاہم اب یہ ہی اداکارائیں اپنے آپ سے بہتر لگتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button