پاکستانتازہ ترینسیاستکاروبار

فیصل سبزواری کاپورٹس پرپھنسےکنٹینرزکیلئےبڑاریلیف

ایم کیو ایم رہنما و وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی اور پورٹ قاسم پر پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف کردیئے گئے ہیں۔
فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پورٹس پر پھنسے کنٹینرز کے معاملے پر غورکیا گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ شپنگ لائنز نےکنٹینرز پر ڈیمرج کے چارجز میں معقول رعایت دینے کی ہامی بھری ہے۔وفاقی وزیر نےمزید کہا کہ آف ڈاک ٹرمینلز پر کنٹینرز منتقل ہوں گے، پاکستان میں کوئی شپنگ لائن بند کرنے نہیں کرنےجارہے۔
ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ امپورٹرز کو باہر سےرقم دستیاب کرنے پر کنٹینرز ریلیز کرنے کی ہامی بھری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button