
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیربر ائے موسمیاتی شیری رحمٰن کراچی کے ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئیں۔
ذرائع کے مطابق گرنے کہ وجہ سے شیری رحمٰن کے بازو کی ہڈی کو نقصان پہنچا ہے، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےکراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا آپریشن ہو گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر شیری رحمٰن اتوار کے روز ساحل پر چہل قدمی کر رہی تھی ۔جس کے دوران وہ گر گئی اور زخمی ہو گی۔