Newspaperپاکستانتازہ ترین

عمران خان کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا :راجہ ریاض

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ آئندہ عمران خان کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا،فیصلہ کروں گا کسی اور پارٹی سے الیکشن لڑنا ہے۔راجہ ریاض کامزید کہناتھا کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آئے تو ہم اسمبلی عہدوں سے استعفے دے دیں گے،عمران خان واپس آئے تو اپوزیشن لیڈر ہوں گے، ان کے ارکان زیادہ ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button