
پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ٹی 20 کرکٹ میں 400 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
Wahab Riaz becomes the first Pakistan player to 400 T20 wickets 🇵🇰
He is the sixth bowler and the second pacer after Dwaye Bravo to achieve this feat pic.twitter.com/lQgQiAi7RV
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) January 20, 2023
قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھلنا ٹائیگرز کے ساتھ کھیل رہے ہیں جہاں انہوں نے چٹو گرام چیلنجز کے خلاف میچ میں 4 وکٹیں حاصل کیں۔چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے کے بعد ٹی 20 کرکٹ میں وہاب ریاض کی وکٹوں کی تعداد 401 ہو گئی اور یہ اعزاز ٹی 20 کرکٹ میں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔