
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ سپیکرنے تھوک کے بھاو¿استعفے منظورکرکے نیاسیاسی بحران پیداکردیا ہے الیکشن کرواناہوگاچوروں کوبھگاناہوگا۔
پنجاب کےنگران وزیراعلی کےلئےجوکھچڑی پکائی جارہی ہےاورچلمن کےپیچھےجوگھناؤناکھیل کھیلنےکی سازش ہورہی ہےاس سےقوم آشناہےحالات اتنےگھمبیرہیں کہ اب سیاسی نہیں قومی سلامتی کامسئلہ پیداہوگیاہےاسپیکرنےتھوک کےبھاؤاستعفےمنظورکرکےنیاسیاسی بحران پیداکردیا ہےالیکشن کرواناہوگاچوروں کوبھگاناہوگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 21, 2023
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ پنجاب کے نگران وزیراعلی کےلئے جوکھچڑی پکائی جارہی ہے اورچلمن کے پیچھے جوگھناؤناکھیل کھیلنے کی سازش ہورہی ہے ،سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہاکہ اس سے قوم آشناہے حالات اتنے گھمبیرہیں کہ اب سیاسی نہیں قومی سلامتی کامسئلہ پیداہوگیاہے،ان کاکہناتھا کہ سپیکرنے تھوک کے بھاؤاستعفے منظورکرکے نیاسیاسی بحران پیداکردیا ہے الیکشن کرواناہوگاچوروں کوبھگاناہوگا۔