جرم کہانی

شردھا والکر کی ہڈیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

بھارت میں گزشتہ سال قتل کی گئی لڑکی شردھا والکر کی ہڈیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے 35 ٹکڑے آری سے کیے۔

ملزم نے شردھا کی لاش کے ٹکڑے 18 دن میں مختلف مقامات پر پھینکے۔

واضح رہے کہ ملزم نے شردھا والکر کو مئی میں قتل کر کے لاش کے 35 ٹکڑے کر کے فریج میں رکھ دیے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button